Need Marketing Expert in Quetta
جاب کا عنوان: کوئٹہ شہر میں مارکیٹنگ کے لئے میل/فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے۔
جاب کی تصیلات: ہماری کمپنی ویب سائٹ ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ وغیرہ کی سروسز دیتی ہے۔ ہمیں کوئٹہ بازار میں ڈاکٹرز، ہسپتالوں، سکولز، لیبارٹریز، رئیل اسٹیٹ آفسز، دکانداروں اور دیگر کاروباریوں سے ملاقات کر کے ہماری سروسز پروپوز کرنے کے لئے مارکیٹنگ سٹاف کی ضرورت ہے۔ یہ آفس ورک نہیں ہوگا، بلکہ مارکیٹ میں وزٹ کر کے کلائنٹ سے میٹنگ کرنی ہوگی۔
اوقات کار: پارٹ ٹائم یا فل ٹائم، دونوں آپشنز موجود ہیں۔
سیلری: تنخواہ کا حساب تجربے، اوقات کار اور دیگر تفصیلات کو دیکھ کر کیا جائیگا۔
نوکری کی نوعیت: کیا یہ مستقل نوکری ہوگی یا کانٹریکٹ پر؟ جواب: دونوں آپشن موجود ہیں۔
مطلوبہ تجربہ: مارکیٹنگ کے تجربہ کار یا فریش امیدوار، دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
دس کے قریب مارکیٹنگ سٹاف ضرورت ہے۔31 دسمبر 2024 تک انٹرویو جاری رہیں گے۔

جاب اپلائی کرنے کے لئے نیچے دیا گیا فارم فل کریں۔
واٹس اپ یا فون کال پر تفصیلات نہیں بتائی جائیں گی۔ شارٹ لسٹ امیدواروں سے کمپنی خود رابطہ کریگی۔