Jobs

e-commerce website data entry job on Alamdar road Quetta

ایک کمپنی کو اپنی ای کامرس ویب سائٹ میں ڈیٹا انٹری، ویب سائٹ اپڈیٹنگ، آرڈر ٹریکنگ وغیرہ کے لئے ایکسپرٹ کی ضرورت ہے۔ کمپنی آفس علمدار روڈ کوئٹہ پر ہے۔ ای کامرس کے ماہر کو ترجیح دی جائیگی۔ جاب اپلائی کرنے کے لئے 03120026601 پر اپنی سی وی واٹس اپ کر دیں۔ واٹس اپ یا فون کال پر تفصیلات نہیں بتائی جائیں گی۔ شارٹ لسٹ امیدواروں سے کمپنی خود رابطہ کریگی۔
Read More