کیا آپ آن لائن گھر بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
یہ کوئی قصہ کہانی نہیں بلکہ باقاعدہ عملی طور پر کام کرنا ہے صرف آپ کو آفس یا دکان وغیرہ کی ضرورت نہیں بلکہ گھر بیٹھے پراجیکٹ کریں۔
آن لائن ہزاروں پراجیکٹس موجود ہیں لیکن ان پراجیکٹس کو لینے کے لئے آپ کے پاس کوئی نہ کوئی سکل ہونا ضروری ہے۔
اس ی تفصیل کچھ یوں ہے کہ انٹرنیٹ پر کئی ویب سائٹس ہیں جن پر دنیا بھر لوگ اپنے پراجیکٹس رکھتے ہیں۔ جن میں ویب سائٹ بنانا، سوفٹ وئر بنانا، موبائل ایپ بنانا، ویڈیو ایڈٹنگ کرنا، گرافکس ڈیزائننگ، نقشے بنانا، ڈیٹا انٹری کرنا، ترجمہ کرنا اور دیگر ہزاروں قسم کے پراجیکٹس ہوتے ہیں۔
اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ آپ کو تو ان میں سے کوئی کام نہیں آتا۔ تو پریشان نہ ہوں۔ یہ ہم آپ سکھائیں گے۔ ہم کئی آن لائن کورسز پڑھاتے ہیں۔ اور کورس مکمل ہونے کے بعد ویب سائٹس سے آن لائن کام لینا اور پیسے کمانا بھی سکھاتے ہیں۔ اس کی مزید تفصیل کچھ یوں ہے۔۔