کیا آپ آن لائن گھر بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
یہ کوئی قصہ کہانی نہیں بلکہ باقاعدہ عملی طور پر کام کرنا ہے صرف آپ کو آفس یا دکان وغیرہ کی ضرورت نہیں بلکہ گھر بیٹھے پراجیکٹ کریں۔ آن لائن ہزاروں پراجیکٹس موجود ہیں لیکن ان پراجیکٹس کو لینے کے لئے آپ کے پاس کوئی نہ کوئی سکل ہونا ضروری ہے۔ہم آپ کو آن لائن پیسے کمانے کے طریقے سکھائیں گے اور اس کے لئے فری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
داخلے جاری ہیں
مندرجہ ذیل آن لائن فارم فل کریں یا 0812869210 پر کال کر کے اپنا اندراج کروائیں۔
پتہ: ہوپ آف کیرئر، سلطان ترین ہسپتال سٹریٹ، چیلنجر اکیڈمی کے سامنے، زرغون روڈ، کوئٹہ
[ufbl form_id=”5″]