Jobs

کوئٹہ، کچلاک، پشین، چمن، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، مستونگ اور بلوچستان کے دیگر شہروں میں مارکیٹنگ کے لئے میل/ فیمیل سٹاف کی فوری ضرورت ہے۔

جاب کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے جاب کی تفصیلات پڑھ لیں۔

ہماری کمپنی ویب سائٹ ڈیزائننگ، سوفٹ وئر ڈیولپمنٹ، موبائل ایپس ڈیولپمنٹ، ڈیجیٹل مارکٹنگ وغیرہ کی سروسز دیتی ہے۔ ہم سکول، کالجز، ہسپتال، رئیل اسٹیٹ، ٹریول ایجنٹس اور دیگر سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کو مختلف سروسز دیتے ہیں۔ اپنی سروسز اور پراڈکٹس کے تعارف، پریزنٹیشن اور سیل کے لئے ہمیں ایسے افراد کی ضرورت ہے جو سیلز اور مارکٹنگ کا تجربہ رکھتے ہوں یا ان میں پراڈکٹس کی ایڈورٹائزنگ کی صلاحیت ہو۔
مطلوبہ تعلیمی قابلیت:
کم از کم میٹرک (مارکٹنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی)

تنخواہ:
تجربہ، تعلیمی اسناد اور صلاحیت کے اعتبار سے تنخواہ طے کی جائیگی۔

اپلائی کرنے کا طریقہ:
اس جاب پر اپلا ئی کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ پہلے جاب کی مکمل تفصیلات سمجھنے کے لئے فری ٹریننگ میں شرکت کی جائے۔
فری ٹریننگ مورخہ 28 فروری، 2020 بروز جمعہ بوقت 4:30 بجے سہ پہر پاک آئی ٹی سروسز کے آفس میں ہوگی۔ آفس کا پتہ نیچے درج کیا جا رہا ہے۔

نوٹ:
بذریعہ فون یا واٹس اپ جاب کے متعلق مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ اگر آفس ایڈریس سمجھنے میں دشواری ہو تو بروز جمعہ 2 بجے کے بعد 03120026601 پر بذریعہ واٹس اپ پوچھ سکتے ہیں۔

Pak IT Services

Shehzad Plaza, Near Ghazi Cenima, Motiram Road, Quetta.